Asalam o alaikum,
Agar aap log best poetries chahte Hain To hamari website ko follow karke rakhen Ham log Yahan per bahut achi achi sad,romantic etc poetries upload karte Hain.
Jin mein apko pics milenge aur aapko text form ke andar bhi mil jayegi.
Aur iske alava agar aap log foreign poetries chahte Hain ke copy paste ho jaaye to aap log hamara WhatsApp group join kar sakte hain link niche di Hui Hai.
Sad Poetries:
ہوائیں کرتی ہیں سرگوشیاں سی انگن میں
نہ جانے آئیں گے کس کے قدم چراغ جلے۔۔۔
،اگر میرے دل میں اپنا مقام دیکھ لیتے
پھر تم مجھ کو کبھی چھوڑ کے نہ جاتے۔۔۔۔
،تیرے الفاظ نہیں ملتے، تیرے لہجہ نہیں ملتا
۔ہمیں تو اس شہر میں کوئی تیرے جیسا نہیں ملتا
نکالا میرا جنازہ میری بارات بن کے
اچھا ہوا جو تم نے دیکھا نہیں نظارہ
لوٹ کر چاہنا اور پھر لوٹ جانا
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے
میں جانتا ہوں تیرا ساتھ عارضی ہے مگر
تجھے خبر ہے ہمیشہ کی زندگی بھی نہیں
تمہارے بعد محبت کا جو ہوا سو ہوا
تمہارے بعد اداسی کا میں سہارا ہوں
تیری یادوں میں گھر بنا لیا ہے میں نے یعنی
اپنا مستقبل کھو دیا ہے میں نے
تیرے لہجے کا بدلنا تسلسل جاناں
میرے دل کے ارمانوں کا قتل ٹھرا
مرشد میری موت پر تم بھی انا
میں اپنے جنازے پہ رونق چاہتا ہوں
شمعی خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہمسفراں
جس کو جانا ہو چلا جائے اجازت کیسی
پیار ہر کسی سے نہیں ہوتا
اور جس سے ہوتا ہے وہ نصیب میں نہیں ہوتا












0 Comments